- Reduced price
- New

رسالہ "الاصلاح " میں علمی و تحقیقی مضامین کے علاوہ مولانا اصلاحی کے شذرات خصوصی اہمیت کے حامل ہوتے تھے۔ ہندوستان کے بعض سلگتے مسائل، اردو ہندی کا جھگڑا، قومی کشمکش، مسلم لیگ ، کانگریس اور جمعیت العلماء کے حوالے سے مولانا کے شذرات نہایت قیمتی اور فکر انگیز ہیں اور ان کے مذہبی افکار، سیاسی خیالات اور قومی نظریات کی بہترین ترجمانی کرتے ہیں۔ ان تمام شذرات کو کتابی شکل میں جمع کر دیا گیا ہے۔