• Reduced price

Ibadat (Bukhari aur Muslim ki Ahadees par Mabni) (عبادات) | Kaukab Shehzad

PKR750.00
PKR562.50 Save 25%
Tax included

يہ كتاب اسلامی عبادات كے بارے ميں كتاب ”مشكوٰة المصابيح“ ميں موجود صحيح بخاری اورصحيح مسلم كی روايات پر مشتمل ہے۔ ان كتابوں كے انتخاب كی وجہ يہ ہے كہ انھیں امت مسلمہ ميں ايك خاص استنادی حيثيت حاصل ہے۔ اس كتاب ميں قارئين كو نماز ، روزہ ، زكوٰة ، حج وعمرہ اور قربانی سے متعلق بہت كچھ پيغمبرانہ رہنمائی مل سکتی ہے۔

مصنفين كوكب شہزاد اور ڈاکٹر شہزاد سليم، جناب جاويد احمد غامدی كے شاگرد اور اداره المورد سے بطور فيلو وابستہ ہيں۔

Quantity

442 Items