رسول اللہ کے نکاح

PKR100.00
Tax included

مصنف: محمد رفيع مفتى

نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے ہاں تعدد ازواج کی حکمت کیا تھی؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی سورۂ احزاب میں اسے اجمالاً بیان کیا ہے۔ امام حمید الدین فراہی رحمہ اللہ نے ایک موقع پر اپنے شاگرد رشید امام امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ کو تعدد ازواج کی حکمت بتاتے ہوئے قرآن کے اس اجمال کی طرف اشارہ کیا تھا۔ یہ مضمون دراصل، قرآن مجید کے اسی اجمال کی تفصیل ہے۔

Quantity
In Stock

553 Items