البيان ۔ خصائص و امتيازات
PKR350.00
Tax included
ایک پہلو سے دیکھا جائے تو یہ کتاب محترم جاوید احمد غامدی کے ترجمہ و تفسیر "البیان"کا جامع اور تفصیلی تعارف ہے، مگر دوسری طرف سے دیکھا جائے تو یہ مستقل نوعیت کی ایک کتاب ہے جو بالخصوص اُن لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو قرآن کو سچے اور سنجیدہ طالب علم کے طور پر پڑھنا چاہتے اور اِس میں پائے جانے والے اسالیب اور معنی کی تعیین کرنے کے طریقۂ کار سے کما حقہ واقف ہونا چاہتے ہوں۔
رضوان الله

420 Items