قانون اتمام حجت اور اس كے اطلاقات
قانون اتمام حجت فکر فراہی کی دریافت ہے جس نے فہم قرآن اور فہم شریعت کی نئی جہات متعارف کرائیں ہیں۔ یہ کتاب قانون اتمام حجت کے تعارف ، تفہیم، اس کے اطلاقات اور اس پر ہونے والے اب تک کے تقریباً تمام سنجیدہ مباحث، اعتراضات اور سوالات کے علمی و تحقیقی جائزے اور تبصروں پر مشتمل ہے۔ تمام مباحث کو قرآن مجید، احادیث، بائیبل اور تاریخ کی سان پر پرکھ کر پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے مشمولات میں قاری کو اپنے سوالات اور اشکالات سے متعلق مواد بھی مل سکتا ہے، جس تک براہ راست رسائی کے لیے فہرست کے عنوانات سے مدد لی جا سکتی ہے۔
ڈاكٹر عرفان شہزاد