رسوم وآداب ۔ بخاری اورمسلم كی احاديث پر مبنی

PKR180.00
Tax included

کوکب شہزاد(مترجم)

ڈاکٹر شہزاد سلیم   (مرتب)

Quantity

يہ كتاب مسلمانوں كے رسوم و آداب اور  طور طريقوں پر كتابمشكوٰة المصابيح ميں موجود  صحيح بخاری اورصحيح مسلم كی روايات پر مشتمل ہے۔ ان كتابوں كے انتخاب كی وجہ يہ ہے كہ انھيں امت مسلمہ ميں ايك خاص استنادی حيثيت حاصل ہے۔

اس كتاب ميں قارئين كو روز مرہ كےمعاملات سے متعلق بہت كچھ پيغمبرانہ رہنمائی مل سکتی ہے۔ مثلاً  ميل ملاقات ،  لباس  ،  کھانا پینا ،  صفائی ،  تہوار  ،  تزيين و آرايش ، عيادت اور تدفين وغيره۔

اميد ہے كہ يہ كتاب  قارئين كے علمی ذوق كی آبياری كرنے ميں معاون ثابت ہو گی۔

456 Items