• Reduced price

Imaniyat (Bukhari aur Muslim ki Ahadees par Mabni (ایمانیات) | Kaukab Shehzad

PKR350.00
PKR262.50 Save 25%
Tax included

کوکب شہزاد(مترجم)

ڈاکٹر شہزاد سلیم   (مرتب)

Quantity

يہ كتاب ايمانيات پرمشكوٰة المصابيح ميں موجود  صحيح بخاری اورصحيح مسلم كی روايات پر مشتمل ہے۔ ان كتابوں كے انتخاب كی وجہ يہ ہے كہ انھيں امت مسلمہ ميں ايك خاص استنادی حيثيت حاصل ہے۔

اس كتاب ميں قارئين كو  ايمانيات سے متعلق چند  اہم مباحث كے بارے ميں پيغمبرانہ توضيحات مل سكتی ہيں۔  ان مباحث ميں الله پر ايمان  ، نبيوں پر ايمان، آسمانی كتب پر ايمان اور آخرت پر ايمان شامل ہيں۔

اميد ہے كہ يہ كتاب  قارئين كے علمی ذوق كی آبياری كرنے ميں معاون ثابت ہو گی۔

452 Items