پيغمبر انسانيت کےاخلاق و عادات

PKR245.00
Tax included

کوکب شہزاد(مترجم)

ڈاکٹر شہزاد سلیم   (مرتب)

Quantity
In Stock

نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم کی سیرت پر یہ کتاب مشکواۃ المصابیح میں موجود صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایات پر مشتمل ہے۔ ان دوکتابوں کے انتخاب کی وجہ یہ ہے کہ انھیں امّت مسلمہ میں ایک خاص استنادی حیثیت حاصل ہے۔ اسے دو  ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

باب اوّل: عادات واطوار

باب دوم:  اخلاق و کردار

امید ہے کہ یہ کتاب قارئین کے علمی ذوق کی آبیاری کرے گی۔

314 Items