قرآن و سنت كا باہمی تعلق

PKR950.00
Tax included

مصنف: عمار خان ناصر

یہ کتاب، اصول فقہ کی اس اہم ترین بحث کا ایک تاریخی وتجزیاتی مطالعہ پیش کرتی ہے کہ قرآن مجید اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے باہمی تعلق کی نوعیت کیا ہے، خصوصاً یہ کہ اگر قرآن مجید کے بیان اور حدیث کے مدعا میں کسی پہلو سے کوئی تفاوت یا فرق دکھائی دے تو ایسی صورت میں مختلف علمی مکاتب فکر تعبیر و تشریح کے کون سے مناہج اختیار کرتے ہیں۔ فقہائے صحابہ کے رجحانات سے لے کر مکتب فراہی تک سامنے آنے والے بنیادی اصولی مواقف کا مبسوط  جائزہ لیتے ہوئے تطبیقی مثالیں بھی تفصیلاً پیش کی گئی ہیں۔

Quantity

828 Items