• Reduced price

Al-Quran Al-Kareem (Large Size)

PKR4,900.00
PKR4,410.00 Save 10%
Tax included

مصنف:جاويد احمد غامدی

یہ قرآن مجید کا اردو ترجمہ ہے۔ آں سوے افلاک کے اِس شہ پارۂ ادب کا حسن بیان تو کسی دوسری زبان میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔ میں نے، البتہ اِس ترجمے میں یہ کوشش کی ہے کہ اِس کا مدعا نظم کلام کی رعایت سے اردو زبان میں منتقل کر دوں۔ تراجم کی تاریخ میں یہ اِس لحاظ سے پہلا ترجمہ ٔ قرآن ہے کہ اِس میں قرآن کا نظم اُس کے ترجمے ہی سے واضح ہو جاتا ہے۔ اِس کے لیے مزید کسی شرح ووضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔

مجھے امید ہے کہ نظم کلام کے ساتھ قرآن کے اسلوب بیان کا جلال وجمال بھی ارباب ذوق اِس ترجمے میں کسی حد تک جلوہ فرما دیکھ سکیں گے :

قدر مجموعہ ٔ گل مرغ سحر داند و بس

نہ کہ ہر کو ورقی خواند معانی دانست

Size
Color
Quantity

مصنف:جاويد احمد غامدی

یہ قرآن مجید کا اردو ترجمہ ہے۔ آں سوے افلاک کے اِس شہ پارۂ ادب کا حسن بیان تو کسی دوسری زبان میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔ میں نے، البتہ اِس ترجمے میں یہ کوشش کی ہے کہ اِس کا مدعا نظم کلام کی رعایت سے اردو زبان میں منتقل کر دوں۔ تراجم کی تاریخ میں یہ اِس لحاظ سے پہلا ترجمہ ٔ قرآن ہے کہ اِس میں قرآن کا نظم اُس کے ترجمے ہی سے واضح ہو جاتا ہے۔ اِس کے لیے مزید کسی شرح ووضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔

مجھے امید ہے کہ نظم کلام کے ساتھ قرآن کے اسلوب بیان کا جلال وجمال بھی ارباب ذوق اِس ترجمے میں کسی حد تک جلوہ فرما دیکھ سکیں گے:

قدر مجموعہ ٔ گل مرغ سحر داند و بس

نہ کہ ہر کو ورقی خواند معانی دانست

37 Items

Specific References

ISBN
978-969-681-009-4