' '
The student should know:
المورد انسٹیٹیوٹ میں داخلے کے عمل میں یہ شخصیت شناسی کا امتحان ایک لازمی مرحلہ ہے۔ اس فارم میں فراہم کردہ معلومات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا تاکہ امیدوار کی اس پروگرام کے لیے موزونیت کا تعین کیا جا سکے۔ گزارش ہے کہ یہ امر پیشِ نظر رہے کہ داخلہ کی توثیق یا تنسیخ اس فارم میں درج جوابات کی بنیاد پر کی جا سکتی ہے۔
فارم پر کرنے سے پہلے پرسنیلٹی ٹیسٹ مکمل کریں اور اس کا نتیجے کا لنک سوال نمبر 26 کے جواب میں فراہم کریں
Before Filling the form please complete personality test and provide its result link in Answer to Question 26